
=> سورہ المائدہ آیت۶۷
اے رسول (ص) جو حکم تمہارے پروردگار کیطرف سے تم پر نازل کیا گیا ھے پہنچا
دو اگر تم نے ایسا نہ کیا تو تم نے اسکا کوئی پیغام ھی نہیں پہنچایا اور
(ڈرو نہیں) خدا تمکو لوگو کے شر سے محفوظ رکھےگا مولانا فرمان علی نے اس آیت ک
ی
تفسیر میں حاشیہ پہ لکھا کہ ابن ابی حاتم نے ابو سعید خدری سے روایت کی ھے
کہ یہ آیت غدیر خم میں مولا علی(ع) کے بارے میں نازل ھوئی تب رسول(ص) نے
وھیں پڑاؤ ڈالا مجمع کثیر کے سامنے ایک خطبہ طولانی کے بعد مولا علی(ع) کی
خلافت و ولایت کا اعلان کیا مفسرین کا اتفاق ھے کہ جب آپ(ص) مولا علی(ع) کی تبلیغ ولایت سے فارغ ھوئے تب یہ آیت نازل ھوئی => سورہ المائدہ آیت۳ آج میں نے تمہارا دین کامل کردیا اور...